0

تھانہ شالیمار کے علاقے میں 15 سالہ طالبعلم کے ساتھ زیادتی

اسلام آباد(وجاہت حسین) تھانہ شالیمار کے علاقے میں 15 سالہ طالبعلم کے ساتھ زیادتی اور ویڈیو بنانے کا معاملہ پر کارروائی کا آغاز کر دیا گیا

ڈی آئی جی آپریشنز افضال احمد کوثر نے وقوعہ پر نوٹس فوری نوٹس لے لیا ہے

پولیس نے بچے کے والد ظہور احمد کی درخواست پر فوری طور مقدمہ درج کیا گیا

ایس پی صدرِ کی زیر نگرانی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مرکزی ملزم تنویر ملک سمیت تینوں ملزمان گرفتار کر لیے ہیں

گرفتار ملزمان میں تنویر ملک،محمد فیضان اور حسنین شامل ہیں

متاثرہ لڑکے کے والد نے درخواست دی کہ ملزمان نے میرے بیٹے کے ساتھ زیادتی کی اور ویڈیو بھی بنالی

کسی کو بتانے کی صورت میں ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کی دھمکی بھی دی

ایسے جرائم میں ملوث ملزمان کے ساتھ کسی قسم کی نرمی نہیں برتی جائے گی، ڈی آئی جی آپریشنز

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں