0

محمد وقاص جنجوعہ کی خدمات کا اعتراف

اسلام آباد (منگل 7 اپریل 2026) مرکزی چیرمین آل جنجوعہ راجپوت اتحاد پاکستان اور مرکزی صدر آل راجپوت انٹرنیشنل ایسوسی ایشن محمد وقاص جنجوعہ کو سرپرست اعلی سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن پاکستان صوبائی وزیر قانون اور جنرل اقبال جنجوعہ کے صاحبزادے راجہ عامر اقبال جنجوعہ سینئر وائس چیرمین آریا اور وائس چیرمین آریا اور سابق نائب صدر کنٹونمنٹ راولپنڈی 5اپریل (نویں) راجپوت ڈے کی مرکزی تقریب کے موقع پر برادری کے لیے نمایان خدمات سر انجام دینے پر سووینئر سے نواز رہے ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں