0

ابراہیم نور چیئرمین وزیرِاعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان کے فوکل پرسن نامزد

اسلام آباد (جمعہ 22 مئی 2026): چیئرمین وزیرِاعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان کی جانب سے فخر باجوڑ اورمعروف بزنس مین محمد رازق خان اخون خیل کے چھوٹے بھائی ابراہیم نور کو اعزازی بنیادوں پر اپنا فوکل پرسن نامزد کر دیا گیا ہے۔

اس نامزدگی کا مقصد کاروباری حلقوں، نوجوانوں اور مختلف سماجی و معاشی شعبوں کے درمیان رابطوں کو فروغ دینا اور وزیرِاعظم یوتھ پروگرام کے ویژن کو مؤثر انداز میں عوام تک پہنچانا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں