پرائم منسٹر یوتھ پروگرام نوجوانوں میں مثبت سرگرمیوں کے فروغ کیلئے کام کر رہا ہے
اسلام آباد (ہفتہ 18 جولائی 2026) چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے فوکل پرسن ابراہیم نور نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کی ہدایت کے مطابق چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کی سرپرستی میں نوجوانوں کی فلاح و بہبود کیلئے عملی اقدامات کر رہے ہیں اور نوجوانوں کیلئے مختلف یوتھ پروگرام لانچ کئے گئے ہیں جن کی بدولت نوجوانوں میں مثبت سرگرمیوں کو فروغ دیا جا رہا ہے۔