0

النور گروپ آف کمپنیز کے زیر اہتمام اٰمن ہاؤسنگ۔1کی سائٹ پر تقریب کا انعقاد

جڑواں شہروں سے تعلق رکھنے والے ڈیلرز کی کثیر تعداد کو پراجیکٹ بارے بریفنگ دی گئی

اسلام آباد (ہفتہ 18 جولائی 2026) پاکستانی شعبہ ریئل اسٹیٹ کا معروف نام النور گروپ آف کمپنیز کے زیر اہتمام النور گروپ آپ کمپنیز کے زیر اہتمام ڈیلرز کی بریفنگ کیلئے اٰمن ہاؤسنگ۔1کی سائٹ پر تقریب کا نعقادکیا گیا جس میں جڑواں شہروں سے تعلق رکھنے والی اہم سیاسی و سماجی شخصیات کے علاوہ ڈیلرز کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین النور گروپ آف کمپنیز محمد رازق خان اخون خیل نے کہا کہ شہریوں کو معیاری رہائشی و کمرشل منصوبے فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے اور اسی مقصد کیلئے ہم نے اٰمن ہاؤسنگ۔1کی بنیاد رکھی۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے پراجیکٹ پر ڈیویلپمنٹ کا کام تیزی سے جاری ہے اور بہت جلد ہم اپنے ڈیلر حضرات کو خوشخبری دیں گے کیونکہ النور گروپ آف کمپنیز اپنے عہد کی پاسداری مقدم سمجھتی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں